مزے سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - لطیف یا لذت کے ساتھ، عیش و عشرت کے ساتھ، آرام و اطمینان کے ساتھ۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - لطیف یا لذت کے ساتھ، عیش و عشرت کے ساتھ، آرام و اطمینان کے ساتھ۔